چشم بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک منتر جس کے ذریعے کسی آنکھیں باندھ دی جاتی ہیں تاکہ اس کی نیند اڑ جائے، آنکھوں کی سحر سازی، افسوں گری، دلفریبی، سیاہ نقاب، جانوروں کی آنکھوں پر باندھنے کے چمڑے کے ٹکڑے، عورتوں کی ایک قسم کی جوتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک منتر جس کے ذریعے کسی آنکھیں باندھ دی جاتی ہیں تاکہ اس کی نیند اڑ جائے، آنکھوں کی سحر سازی، افسوں گری، دلفریبی، سیاہ نقاب، جانوروں کی آنکھوں پر باندھنے کے چمڑے کے ٹکڑے، عورتوں کی ایک قسم کی جوتی۔